ابنا: شام میں اس وقت پندرہ ملین آٹھ لاکھ پینتالیس ہزار افراد حق رائے دہی کے حامل ہیں۔شام کے الیکشن کمیشن نے نو ہزار چھے سو انتخابی حلقوں میں گيارہ ہزار سات سو چھہتر پولنگ بوتھ قائم کئے ہیں۔ واضح رہے کچھ دنوں قبل بیرون ملک مقیم شام کے باشندوں نے ووٹ ڈالے تھے۔ جمہوریت کے دعویدار بعض مغربی ملکوں نے شام کے باشندوں کو ووٹ ڈالنے سے محروم رکھا ہے۔ شام کے صدارتی انتخابات میں تین امیدوار حصہ لے رہے ہیں۔
.......
/169